Mahfil-e-Mushaira -- Jaun Elia - جون ایلیا

By: Screen Rant

126 views

Uploaded on December 23, 2008 by tauseefqau Powered by YouTube

ہ جون ایلیا (14 دسمبر، 1937ء 8 نومبر، 2002ء) برصغیر ‏میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار ‏اور عالم تھے۔ وہ اپنے انوکھے انداز تحریر کی وجہ سے سراہے جاتے ‏تھے۔ وہ معروف صحافی رئیس امروہوی اور فلسفی سید محمد تقی کے ‏بھائی، اور مشہور کالم نگار زاہدہ حنا کے سابق خاوند تھے۔ جون ایلیا کو ‏عربی، انگریزی، فارسی، سنسکرت اور عبرانی میں اعلی مہارت ‏حاصل تھی۔

Tags:
Tauseefqau, Asif410, Urdu, Pakistani, John, Aelia, جون, ایلیا, Jaun, Elia, Poetry, People & Stories

ALSO FROM THIS CHANNEL

Comments on Mahfil-e-Mushaira -- Jaun Elia - جون ایلیا

RECOMMENDED CHANNELS